: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش کے شہڈول لوک سبھا اور نیپانگر اسمبلی ضمنی انتخابات میں
حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) امیدواروں نے اہم سبقت حاصل کر
لی ہے۔
درج فہرست ذات و قبائل کے لئے محفوظ شہڈول پارلیمانی علاقے میں پانچ راؤنڈ
کی گنتی کے بعد بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ریاستی
حکومت کے وزیر گیان سنگھ
اپنے قریب ترین حریف کانگریس کی ہمادری سنگھ سے تقریبا 18 ہزار ووٹوں سے
آگے چل رہے ہیں۔اس کے علاوہ درج فہرست ذات و قبائل کے لئے محفوظ نیپانگر اسمبلی ضمنی
انتخابات میں محترمہ منجو دادو کانگریس کے انتر سنگھ سے نو راؤنڈ کی گنتی
کے بعد تقریبا بارہ ہزار ووٹوں سے آگے ہیں۔